quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:4

تَنزِيلٗا مِّمَّنۡ خَلَقَ ٱلۡأَرۡضَ وَٱلسَّمَٰوَٰتِ ٱلۡعُلَى ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ اس (ذات برتر) کا اتارا ہوا ہے جس نے زمین اور اونچے اونچے آسمان بنائے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Nazil kiya gaya hai us zaat ki taraf se jisne paida kiya hai zameen ko aur buland aasmano ko
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اس کی تنزیل اس ہستی کی طرف سے ہے جس نے پیدا کیا زمین کو اور بلند آسمانوں کو
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
نازل کیا گیا ہے اس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمانوں کو پیدا کیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
یہ اس کی طرف سے اتارا گیا ہے جس نے زمین کو اور اونچے آسمانوں کو پیدا کیا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اتارا ہوا ہے اُس کا جس نے بنائی زمین اور آسمان اونچے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
نازل کیا گیا ہے اُس ذات کی طرف سے جس نے پیدا کیا ہے زمین کو اور بلند آسمانوں کو
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں