سورۃ طه 20:38
إِذۡ أَوۡحَيۡنَآ إِلَىٰٓ أُمِّكَ مَا يُوحَىٰٓ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
جب ہم نے تمہاری والدہ کو الہام کیا تھا جو تمہیں بتایا جاتا ہے
Yaad karo woh waqt jabke humne teri Maa ko ishara kiya, aisa ishara jo wahee ke zariye kiya jaata hai
جب ہم نے تمہاری والدہ کی طرف وحی کی تھی جو (اب تمہیں) وحی کی جا رہی ہے
یاد کر وہ وقت جبکہ ہم نے تیری ماں کو اشارہ کیا ‘
جبکہ ہم نے تیری ماں کو وه الہام کیا جس کا ذکر اب کیا جا رہا ہے.
جب کہ ہم نے تمھاری ماں کی طرف وحی کی جو وحی کی جارہی ہے
جب حکم بھیجا ہم نے تیری ماں کو جو آگے سناتے ہیں
یاد کر وہ وقت جبکہ ہم نے تیری ماں کو اشارہ کیا ایسا اشارہ جو وحی کے ذریعہ سے ہی کیا جاتا ہے