سورۃ طه 20:37
وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَيۡكَ مَرَّةً أُخۡرَىٰٓ ﴿٣٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ہم نے تم پر ایک بار اور بھی احسان کیا تھا
Humne phir ek martaba tujhpar ehsan kiya
اور ہم تو تم پر احسان کرچکے ہیں ایک مرتبہ پہلے بھی
ہم نے پھر ایک مرتبہ تجھ پر احسان کیا۔
ہم نے تو تجھ پرایک بار اور بھی بڑا احسان کیا ہے.
اور ہم نے تمھارے اوپر ایک باراور احسان کیاہے
اور احسان کیا تھا ہم نے تجھ پر ایک بار اور بھی
ہم نے پھر ایک مرتبہ تجھ پر احسان کیا۔