سورۃ طه 20:43
ٱذۡهَبَآ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ إِنَّهُۥ طَغَىٰ ﴿٤٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
دونوں فرعون کے پاس جاؤ وہ سرکش ہو رہا ہے
Jao tum dono Firoun ke paas ke woh sarkash ho gaya hai
جاؤ تم دونوں فرعون کے پاس یقیناً وہ بہت سرکش ہوگیا ہے
جائو ‘ تم دونوں فرعون کے پاس کہ وہ سرکش ہوگیا ہے
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ اس نے بڑی سرکشی کی ہے.
تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ کہ وہ سرکش ہوگیا ہے
جاؤ طرف فرعون کی اُس نے بہت سر اٹھایا
جاؤ تم دونوں فرعون کے پاس کہ وہ سرکش ہو گیا ہے