quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:42

ٱذۡهَبۡ أَنتَ وَأَخُوكَ بِـَٔايَٰتِي وَلَا تَنِيَا فِي ذِكۡرِي ﴿٤٢﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Ja, tu aur tera bhai meri nishaniyon ke saath, aur dekho tum meri yaad mein taqseer (susti /negligence) na karna
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
جاؤ تم اور تمہارا بھائی میری ان نشانیوں کے ساتھ اور میرے ذکر سے سستی نہ کرنا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
جا ‘ تو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ۔ اور دیکھو ‘ تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اب تو اپنے بھائی سمیت میری نشانیاں ہمراه لئے ہوئے جا، اور خبردار میرے ذکر میں سستی نہ کرنا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
جاؤ تم اورتمھارے بھائی میری نشانیوں کے ساتھ اور تم دونوں میری یاد میں سستی نہ کرنا
— Maulana Wahiduddin Khan
جا تو اور تیرا بھائی میری نشانیاں لیکر اور سستی نہ کریو میری یاد میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
جا، تُو اور تیرا بھائی میری نشانیوں کے ساتھ ا ور دیکھو، تم میری یاد میں تقصیر نہ کرنا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں