سورۃ طه 20:44
فَقُولَا لَهُۥ قَوۡلٗا لَّيِّنٗا لَّعَلَّهُۥ يَتَذَكَّرُ أَوۡ يَخۡشَىٰ ﴿٤٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے
Ussey narmi ke saath baat karna, shayad ke woh naseehat qabool karey ya darr jaaye”
تو (دیکھو !) اس کے ساتھ نرم (انداز میں) بات کرنا شاید کہ اس طرح وہ سوچے یا ڈرے
اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا شاید کہ وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے “۔
اسے نرمی سے سمجھاؤ کہ شاید وه سمجھ لے یا ڈر جائے.
پس اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا، شاید وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے
سو کہو اُس سے بات نرم شاید وہ سوچے یا ڈرے
اس سے نرمی کے ساتھ بات کرنا، شاید کے وہ نصیحت قبول کرے یا ڈر جائے۔“