سورۃ طه 20:5
ٱلرَّحۡمَٰنُ عَلَى ٱلۡعَرۡشِ ٱسۡتَوَىٰ ﴿٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(یعنی خدائے) رحمٰن جس نےعرش پر قرار پکڑا
Woh Rehman (qayanaat ke) takht e sultanat par jalwa farma hai
(یعنی) رحمن ! جو عرش پر متمکنّ ہے
وہ رحمن (کائنات کے ) تخت سلطنت پر جلوہ فرما ہے۔
جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے.
وہ رحمت والا ہے، عرش پر قائم ہے
وہ بڑا مہربان عرش پر قائم ہوا
وہ رحمٰن(کائنات کے)تختِ سلطنت پر جلوہ فرما ہے۔