سورۃ طه 20:64
فَأَجۡمِعُواْ كَيۡدَكُمۡ ثُمَّ ٱئۡتُواْ صَفّٗاۚ وَقَدۡ أَفۡلَحَ ٱلۡيَوۡمَ مَنِ ٱسۡتَعۡلَىٰ ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
تو تم (جادو کا) سامان اکھٹا کرلو اور پھر قطار باندھ کر آؤ۔ آج جو غالب رہا وہی کامیاب ہوا
Apni saari tadberein aaj ikatthi karlo aur eka karke maidan mein aao. Bas yeh samajhlo ke aaj jo gaalib raha wahi jeet gaya.”
چناچہ تم مجتمع کرو اپنی ساری تدبیریں (اور اپنے وسائل و ذرائع) پھر آؤ (مقابلہ میں) صف باندھ کر اور آج کامیاب وہی رہے گا جو غالب آئے گا
اپنی ساری تدبیریں آج اکٹھی کرلو اور ایکا کر کے میدان میں آ جائو ۔ بس یہ سمجھ لو کہ آج و غالت رہا وہ جیت گیا۔ “
تو تم بھی اپنا کوئی داؤ اٹھا نہ رکھو، پھر صف بندی کرکے آؤ۔ جو غالب آگیا وہی بازی لے گیا.
پس تم اپنی تدبیریں اکھٹا کرو پھر متحد ہوکر آؤ اور وہی جیت گیا جو آج غالب رہا
سو مقرر کر لو اپنی تدبیر پھر آؤ قطار باندھ کر اور جیت گیا آج جو غالب رہا
اپنی ساری تدبیریں آج اکٹھی کر لو اور ایکا کر کے میدان میں آوٴ۔ بس یہ سمجھ لو کہ آج جو غالب رہا وہی جیت گیا۔“