سورۃ طه 20:67
فَأَوۡجَسَ فِي نَفۡسِهِۦ خِيفَةٗ مُّوسَىٰ ﴿٦٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(اُس وقت) موسیٰ نے اپنے دل میں خوف معلوم کیا
Aur moosa apne dil mein darr gaya
تو موسیٰ ؑ نے اپنے جی میں کچھ ڈر محسوس کیا
موسیٰ اپنے دل میں ڈر گیا۔ “
پس موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا.
پس موسیٰ اپنے دل میں کچھ ڈر گیا
پھر پانے لگا اپنے جی میں ڈر موسٰی ]
اور موسیٰؑ اپنے دل میں ڈر گیا۔