سورۃ طه 20:68
قُلۡنَا لَا تَخَفۡ إِنَّكَ أَنتَ ٱلۡأَعۡلَىٰ ﴿٦٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
ہم نے کہا خوف نہ کرو بلاشبہ تم ہی غالب ہو
Humne kaha “mat darr, tu hi galib rahega
ہم نے فرمایا کہ ڈرو نہیں یقیناً تم ہی غالب رہو گے
” ہم نے کہا ” مت ڈر ، تو ہی غالب رہے گا ،
ہم نے فرمایا کچھ خوف نہ کر یقیناً تو ہی غالب اور برتر رہے گا.
ہم نے کہا کہ تم ڈرو نہیں ، تم ہی غالب رہو گے
ہم نے کہا تو مت ڈر مقرر تو ہی رہے گا غالب
ہم نے کہا "مت ڈر، تو ہی غالب رہے گا