quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:74

إِنَّهُۥ مَن يَأۡتِ رَبَّهُۥ مُجۡرِمٗا فَإِنَّ لَهُۥ جَهَنَّمَ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحۡيَىٰ ﴿٧٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو شخص اپنے پروردگار کے پاس گنہگار ہو کر آئے گا تو اس کے لئے جہنم ہے۔ جس میں نہ مرے گا نہ جیئے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Haqeeqat yeh hai ke jo mujrin bankar apne Rubb ke huzoor haazir hoga uske liye jahannum hai jismein woh na jiyega na marega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
یقینا جو کوئی آئے گا اپنے رب کے پاس مجرم کی حیثیت سے تو اس کے لیے جہنم ہی ہے نہ وہ اس میں مرے گا اور نہ ہی جیے گا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” یہ کہ جو مجرم بن کر اپنے رب کے حضور حاضر ہوگا اس کے لئے جہنم ہے جس میں وہ نہ جیے گا نہ مرے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
بات یہی ہے کہ جو بھی گنہگار بن کر اللہ تعالیٰ کے ہاں حاضر ہوگا اس کے لئے دوزخ ہے، جہاں نہ موت ہوگی اور نہ زندگی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
بے شک جو شخص مجرم بن کر اپنے رب کے سامنے حاضرہوگا تو اس کے ليے جہنم ہے، اس میں وہ نہ مرے گا اورنہ جئے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
بات یہی ہے کہ جو کوئی آیا رب کے پاس گناہ لیکر سو اُس کے واسطے دوزخ ہے نہ مرے اُس میں نہ جئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
حقیقت یہ ہے کہ جو مجرم بن کر اپنے ربّ کے حضور حاضر ہو گا اُس کے لیے جہنّم ہے جس میں وہ نہ جیے گا  نہ مرے گا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں