quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:78

فَأَتۡبَعَهُمۡ فِرۡعَوۡنُ بِجُنُودِهِۦ فَغَشِيَهُم مِّنَ ٱلۡيَمِّ مَا غَشِيَهُمۡ ﴿٧٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا تو دریا (کی موجوں) نے ان پر چڑھ کر انہیں ڈھانک لیا (یعنی ڈبو دیا)
— Fatah Muhammad Jalandhari
Peechey se Frioun apne laskhar lekar pahucha aur phir samandar unpar chaa gaya jaisa ke chaa jaane ka haqq tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو فرعون نے ان کا تعاقب کیا اپنے لشکروں کے ساتھ تو ڈھانپ لیا انہیں سمندر میں سے جس چیزنے بھی ڈھانپ لیا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پیچھے سے فرعون اپنے لشکر لے کر پہنچا ، اور پھر سمندر ان پر چھا گیا جیسا کہ چھا جانے کا حق تھا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
فرعون نے اپنے لشکروں سمیت ان کا تعاقب کیا پھر تو دریا ان سب پر چھا گیا جیسا کچھ چھا جانے واﻻ تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پھر فرعون نے اپنے لشکروں کے ساتھ ان کا پیچھا کیا پھر ان کو سمندر کے پانی نے ڈھانپ لیا، جیسا کہ ڈھانپ لیا
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر پیھچا کیا اُن کا فرعون نے اپنے لشکروں کو لیکر پھر ڈھانپ لیا اُنکو پانی نے جیسا کہ ڈھانپ لیا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پیچھے سے فرعون اپنے لشکر لے کر پہنچا، اور پھر سمندر اُن پر چھا گیا جیسا کہ چھا جانے کا حق تھا۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں