quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ طه 20:85

قَالَ فَإِنَّا قَدۡ فَتَنَّا قَوۡمَكَ مِنۢ بَعۡدِكَ وَأَضَلَّهُمُ ٱلسَّامِرِيُّ ﴿٨٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

فرمایا کہ ہم نے تمہاری قوم کو تمہارے بعد آزمائش میں ڈال دیا ہے اور سامری نے ان کو بہکا دیا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Farmaya “accha, to suno, humne tumhare peechey tumhari qaum ko aazmaish mein daal diya aur Saamri ne unhein gumraah kar dala”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اللہ نے فرمایا : تو ہم نے تمہارے بعد تمہاری قوم کو فتنے میں ڈال دیا ہے اور انہیں گمراہ کردیا ہے سامری نے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
فرمایا ” اچھا تو سنو ، ہم نے تمہارے پیچھے تمہاری قوم کو آزمائش میں ڈال دیا اور سامری نے انہیں گمراہ کر ڈالا۔
— Fi Zilal al-Qur'an
فرمایا! ہم نے تیری قوم کو تیرے پیچھے آزمائش میں ڈال دیا اور انہیں سامری نے بہکا دیا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
فرمایا، تو ہم نے تمھاری قوم کو تمھارے بعد ایک فتنہ میں ڈال دیا اور سامری نے اس کوگمراہ کردیا
— Maulana Wahiduddin Khan
فرمایا ہم نے بچلا دیا تیری قوم کو تیرے پیچھے اور بہکایا اُنکو سامری نے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
فرمایا”اچھا، تو سُنو، ہم نے تمہارے پیچھے تمہاری قوم کو آزمائش میں دال دیا اور سامری نے اُنہیں گمراہ کر ڈالا۔“
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں