سورۃ الأنبياء 21:1
ٱقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُهُمۡ وَهُمۡ فِي غَفۡلَةٖ مُّعۡرِضُونَ ﴿١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
لوگوں کا حساب (اعمال کا وقت) نزدیک آپہنچا ہے اور وہ غفلت میں (پڑے اس سے) منہ پھیر رہے ہیں
Qareeb aa gaya hai logon ke hisaab ka waqt, aur woh hain ke gaflat mein mooh moadey huey hain
لوگوں کے لیے ان کے حساب کا وقت قریب آچکا ہے لیکن وہ غفلت میں پڑے اعراض کیے جا رہے ہیں
” قریب آگیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت ‘ اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں ‘
لوگوں کے حساب کا وقت قریب آگیا پھر بھی وه بے خبری میں منھ پھیرے ہوئے ہیں.
لوگوں کے ليے ان کا حساب نزدیک آپہنچا اور وہ غفلت میں پڑے ہوئے اعراض کر رہے ہیں
نزدیک آ گیا لوگوں کے اُنکے حساب کا وقت اور وہ بیخبر ٹلا رہے ہیں
قریب آگیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت ، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں۔