سورۃ الأنبياء 21:100
لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَهُمۡ فِيهَا لَا يَسۡمَعُونَ ﴿١٠٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہاں ان کو چلاّنا ہوگا اور اس میں (کچھ) نہ سن سکیں گے
Wahaan woh phunkare maarenge (groan/roar) aur haal yeh hoga ke usmein kaan padi aawaaz na sunayi degi
انہیں اس میں چیخنا چلاناّ ہوگا اور وہ اس میں کچھ سن نہیں سکیں گے
وہاں وہ پھنکارے ماریں گے اور حال یہ ہوگا کہ اس میں کان بڑی آواز نہ سنائی دے گی۔
وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے.
اس میں ان کے ليے چلّانا ہے اور وہ اس میں کچھ نہ سنیں گے
اُنکو وہاں چلانا ہے اور اُس میں کچھ نہ سنیں گے
وہاں وہ پھُنکارے ماریں گے اور حال یہ ہوگا کہ اس میں کان پڑی آواز نہ سُنائی دے گی