quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:107

وَمَآ أَرۡسَلۡنَٰكَ إِلَّا رَحۡمَةٗ لِّلۡعَٰلَمِينَ ﴿١٠٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو تمام جہان کے لئے رحمت (بنا کر) بھیجا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
(Aey Muhammad), humne jo tumko bheja hai to yeh dar-asal duniya walon ke haqq mein hamari rehmat hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور (اے نبی ﷺ !) ہم نے نہیں بھیجا ہے آپ کو مگر تمام جہان والوں کے لیے رحمت بنا کر
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اے نبی ؐ، ہم نے تو تم کو دنیا والوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لئے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے تم کو سارے جهان کے ليے رحمت هي بناکر بھیجا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور تجھ کو جو ہم نے بھیجا سو مہربانی کر کر جہاں کے لوگوں پر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اے محمدؐ ، ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں