quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:16

وَمَا خَلَقۡنَا ٱلسَّمَآءَ وَٱلۡأَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا لَٰعِبِينَ ﴿١٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے آسمان اور زمین کو جو اور (مخلوقات) ان دونوں کے درمیان ہے اس کو لہوولعب کے لئے پیدا نہیں کیا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Humne is aasman aur zameen ko aur jo kuch bhi inmein hai kuch khel ke taur par nahin banaya hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے مابین ہے کھیل کے لیے نہیں بنایا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
ہم نے اس آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان میں ہے ‘ کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنایا ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
ہم نے آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کو کھیلتے ہوئے نہیں بنایا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے آسمان اور زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے کھیل کے طور پر نہیں بنایا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم نے نہیں بنایا آسمان اور زمین کو اور جو کچھ انکے بیچ میں ہےکھیلتے ہوئے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
ہم نے اِس آسمان اور زمین کو اور جو کچھ بھی ان میں ہے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنایا ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں