سورۃ الأنبياء 21:38
وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿٣٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو تو (جس عذاب کا) یہ وعید (ہے وہ) کب (آئے گا)؟
Yeh log kehte hain “aakhir yeh dhamki poori kab hogi agar tum sacchey ho”
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب پورا ہوگا اگر آپ ﷺ سچے ہیں
یہ لوگ کہتے ہیں ” آخر یہ دھمکی پوری کب ہوگی اگر تم سچے ہو “۔
کہتے ہیں کہ اگر سچے ہو تو بتا دو کہ یہ وعده کب ہے.
اور لوگ کہتے ہیں کہ یہ وعدہ کب آئے گا، اگر تم سچے ہو
اور کہتے ہیں کب ہو گا یہ وعدہ اگر تم سچے ہو
یہ لوگ کہتے ہیں "آخر یہ دھمکی پُوری کب ہو گی اگر تم سچے ہو"