quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:4

قَالَ رَبِّي يَعۡلَمُ ٱلۡقَوۡلَ فِي ٱلسَّمَآءِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَهُوَ ٱلسَّمِيعُ ٱلۡعَلِيمُ ﴿٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

(پیغمبر نے) کہا کہ جو بات آسمان اور زمین میں (کہی جاتی) ہے میرا پروردگار اسے جانتا ہے۔ اور وہ سننے والا (اور) جاننے والا ہے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Rasool ne kaha, mera Rubb har us baat ko jaanta hai jo aasman aur zameen mein ki jaye, woh sami(sunne wala) aur aleem (jaanne wala) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
رسول نے کہا کہ میرا رب جانتا ہے ہر اس بات کو جو آسمان اور زمین میں ہے اور وہ سب کچھ سننے والا سب کچھ جاننے والا ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
“ رسول ﷺ نے کہا میرا رب ہر اس بات کو جانتا ہے جو آسمان اور زمین میں کی جائے ‘ وہ سمیع اور علیم ہے۔
— Fi Zilal al-Qur'an
پیغمبر نے کہا میرا پروردگار ہر اس بات کو جو زمین وآسمان میں ہے بخوبی جانتا ہے، وه بہت ہی سننے واﻻ اور جاننے واﻻ ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
رسول نے کہا کہ میرا رب ہر بات کو جانتا ہے، خواہ وہ آسمان میں ہو یا زمین میں اور وہ سننے والا ، جاننے والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اُس نے کہا میرے رب کو خبر ہے بات کی آسمان میں ہو یا زمین میں اور وہ ہے سننے والا جاننے والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
رسُولؐ نے کہا ، میرا ربّ ہر اُس بات کو جانتا ہے جو آسمان اور زمین میں کی جائے، وہ سمیع اور علیم ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں