quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:48

وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ٱلۡفُرۡقَانَ وَضِيَآءٗ وَذِكۡرٗا لِّلۡمُتَّقِينَ ﴿٤٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور ہم نے موسیٰ اور ہارون کو (ہدایت اور گمراہی میں) فرق کر دینے والی اور (سرتاپا) روشنی اور نصیحت (کی کتاب) عطا کی (یعنی) پرہیز گاروں کے لئے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Pehle hum Moosa aur Haroon ko furqan(criteria) aur roshni aur “zikr” ata kar chuke hain un muttaqi logon ki bhalayi ke liye
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور ہم نے موسیٰ ؑ اور ہارون ؑ کو عطا کی تھی فرقان (کتاب) روشنی اور نصیحت متقین کے لیے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پہلے ہم موسیٰ اور ہارون (علیہم السلام) کو فرقان اور روشنی اور ” ذکر “ عطا کرچکی ہیں ‘ ان متقی لوگوں کی بھلائی کے لیے
— Fi Zilal al-Qur'an
یہ بالکل سچ ہے کہ ہم نے موسیٰ وہارون کو فیصلے کرنے والی نورانی اور پرہیزگاروں کے لئے وعﻆ ونصیحت والی کتاب عطا فرمائی.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فرقان اور روشنی اور نصیحت عطا کی خدا ترسوں کے ليے
— Maulana Wahiduddin Khan
اور ہم نے دی تھی موسٰی اور ہارون کو قضیے چکانے والی کتاب اور روشنی اور نصیحت ڈرنے والوں کو
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پہلے ہم موسیٰؑ اور ہارونؑ کو فرقان اور روشنی اور ”ذکر“ عطا کر چکے ہیں اُن متقی لوگوں کی بھلائی کے لیے
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں