سورۃ الأنبياء 21:53
قَالُواْ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا لَهَا عَٰبِدِينَ ﴿٥٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ کہنے لگے کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی پرستش کرتے دیکھا ہے
Unhon ne jawab diya “humne apne baap dada ko inki ibadat karte paya hai”
انہوں نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے آباء و اَجداد کو (اسی طرح سے) ان کی عبادت کرتے پایا تھا
انہوں نے جواب دیا ” ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے “۔
سب نے جواب دیا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو انہی کی عبادت کرتے ہوئے پایا.
انھوں نے کہا کہ ہم نے اپنے باپ داداکو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے
بولے ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو انہی کی پوجا کرتے
انہوں نے جواب دیا "ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے"