quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:58

فَجَعَلَهُمۡ جُذَٰذًا إِلَّا كَبِيرٗا لَّهُمۡ لَعَلَّهُمۡ إِلَيۡهِ يَرۡجِعُونَ ﴿٥٨﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر ان کو توڑ کر ریزہ ریزہ کردیا مگر ایک بڑے (بت) کو (نہ توڑا) تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Chunanchey usne unko tukde tukde kardiya aur sirf unke baday ko chodh diya taa-ke shayad woh iski taraf rujoo karein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو آپ ؑ نے ان سب کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا سوائے ان کے بڑے کے شاید کہ وہ اس کی طرف رجوع کریں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
چناچہ اس نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا اور صرف ان کے بڑے کو چھوڑ دیا تاکہ شاید ۔۔۔ ان کی طرف رجوع کریں ‘
— Fi Zilal al-Qur'an
پس اس نے ان سب کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے ہاں صرف بڑے بت کو چھوڑ دیا یہ بھی اس لئے کہ وه سب اس کی طرف ہی لوٹیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
پس اس نے ان کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا سوا ان کے ایک بڑے کے تاکہ وہ اس کی طرف رجوع کریں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر کر ڈلا اُنکو ٹکڑے ٹکڑے مگر ایک بڑا اُن کا کہ شاید اُسکی طرف رجوع کریں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
چنانچہ اس نے اُن کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور صرف ان کے بڑے کو  چھوڑ دیا تاکہ شاید وہ اس کی طرف رُجوع کریں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں