quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:6

مَآ ءَامَنَتۡ قَبۡلَهُم مِّن قَرۡيَةٍ أَهۡلَكۡنَٰهَآۖ أَفَهُمۡ يُؤۡمِنُونَ ﴿٦﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

ان سے پہلے جن بستیوں کو ہم نے ہلاک کیا وہ ایمان نہیں لاتی تھیں۔ تو کیا یہ ایمان لے آئیں گے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Halaanke inse pehle koi basti bhi, jisey humne halaak kiya, iman na layi, ab kya yeh iman layenge
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
نہیں ایمان لائی کوئی بستی ان سے پہلے جس کو ہم نے ہلاک کیا تو کیا یہ لوگ (کوئی معجزہ دیکھ کر) ایمان لے آئیں گے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
حالانکہ ان سے پہل کوئی بستی بھی ‘ جسے ہم نے ہلاک کیا ‘ ایمان نہ لائی۔ اب کیا یہ ایمان لائیں گے ؟
— Fi Zilal al-Qur'an
ان سے پہلے جتنی بستیاں ہم نے اجاڑیں سب ایمان سے خالی تھیں۔ تو کیا اب یہ ایمان ﻻئیں گے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
ان سے پہلے کسی بستی کے لوگ بھی جن کو ہم نے ہلاک کیا، ایمان نہیں لائے تو کیا یہ لوگ ایمان لائیں گے
— Maulana Wahiduddin Khan
نہیں مانا اُن سے پہلے کسی بستی نے جنکو غارت کر دیا ہم نے کیا اب یہ مان لیں گے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
حالانکہ ان سے پہلے کوئی بستی بھی جسے ہم نے ہلاک کیا، ایمان نہ لائی۔ اب کیا یہ ایمان لائیں گے؟
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں