quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:67

أُفّٖ لَّكُمۡ وَلِمَا تَعۡبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِۚ أَفَلَا تَعۡقِلُونَ ﴿٦٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

تف ہے تم پر اور جن کو تم خدا کے سوا پوجتے ہو ان پر بھی کیا تم عقل نہیں رکھتے؟
— Fatah Muhammad Jalandhari
Tuff (Fie) hai tumpar aur tumhare in maboodon par jinki tum Allah ko chodh kar pooja kar rahey ho, kya tum kuch bhi aqal nahin rakhte?”
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تفُ ہے تم پر بھی اور ان پر بھی جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پوجتے ہو۔ تو کیا تم لوگ عقل سے کام نہیں لیتے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
تف ہے تم پر اور تمہارے ان معبودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کررہے ہو۔ کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے “۔
— Fi Zilal al-Qur'an
تف ہے تم پر اور ان پر جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو۔ کیا تمہیں اتنی سی عقل بھی نہیں؟
— Maulana Muhammad Junagarhi
افسوس ہے تم پر بھی اور ان چیزوں پر بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو کیا تم سمجھتے نہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
بیزار ہوں میں تم سے اور جنکو تم پوجتے ہو اللہ کے سوائے کیا تم کو سمجھ نہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
تف ہے تم پر اور تمہارے اِن معبُودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کر رہے ہو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے؟"
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں