quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الأنبياء 21:75

وَأَدۡخَلۡنَٰهُ فِي رَحۡمَتِنَآۖ إِنَّهُۥ مِنَ ٱلصَّـٰلِحِينَ ﴿٧٥﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور انہیں اپنی رحمت کے (محل میں) داخل کیا۔ کچھ شک نہیں کہ وہ نیک بختوں میں تھے
— Fatah Muhammad Jalandhari
Aur Lut ko humne apni rehmat mein dakhil kiya, woh saleh logon mein se tha
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور لوط ؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا۔ یقیناً وہ (ہمارے) صالح بندوں میں سے تھا
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
اور لوط کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا ‘ وہ صالح لوگوں میں سے تھا ‘
— Fi Zilal al-Qur'an
اور ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اپنی رحمت میں داخل کر لیا بے شک وه نیکو کار لوگوں میں سے تھا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور ہم نے اس کو اپنی رحمت میں داخل کیا بے شک وہ نیکوں میں سے تھا
— Maulana Wahiduddin Khan
اور اُسکو لے لیا ہم نے اپنی رحمت میں وہ ہے نیک بختوں میں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اور لوطؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا، وہ صالح لوگوں میں سے تھا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں