سورۃ الحج 22:21
وَلَهُم مَّقَٰمِعُ مِنۡ حَدِيدٖ ﴿٢١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان (کے مارنے ٹھوکنے) کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
Aur unki khabar lene ke liye lohey (iron) ke gurz (maces) honge
اور ان (کی سرکوبی) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
اور ان کی خبر لینے کے لئے لوہے کے گرز ہوں گے۔
اور ان کی سزا کے لئے لوہے کے ہتھوڑے ہیں.
اور ان کے ليے وہاں لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے
اور اُنکے واسطے ہتوڑے ہیں لوہے کے
اور اُن کی خبر لینے کے لیے لوہے کے گُرز ہوں گے