quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحج 22:29

ثُمَّ لۡيَقۡضُواْ تَفَثَهُمۡ وَلۡيُوفُواْ نُذُورَهُمۡ وَلۡيَطَّوَّفُواْ بِٱلۡبَيۡتِ ٱلۡعَتِيقِ ﴿٢٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

پھر چاہیئے کہ لوگ اپنا میل کچیل دور کریں اور نذریں پوری کریں اور خانہٴ قدیم (یعنی بیت الله) کا طواف کریں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Phir apna mail-kuchel (dirt) door karein aur apni nazrein (vows) poori karein, aur us qadeem (ancient) ghar ka tawaf karein
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
پھر چاہیے کہ وہ دور کریں اپنے میل کچیل اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
پھر اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
پھر وه اپنا میل کچیل دور کریں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اللہ کے قدیم گھر کا طواف کریں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
تو چاہيے کہ وہ اپنا میل کچیل ختم کردیں اور اپنی نذریں پوری کریں اور اس قدیم گھر کا طواف کریں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر چاہیئے کہ ختم کر دیں اپنا میل کچیل اور پوری کریں اپنی منتیں اور طواف کریں اس قدیم گھر کا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
پھر اپنا مَیل کچَیل دُور کریں اور اپنی نذریں پُوری کریں، اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں