quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الحج 22:64

لَّهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَهُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ ﴿٦٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے۔ اور بےشک خدا بےنیاز اور قابل ستائش ہے۔
— Fatah Muhammad Jalandhari
Usi ka hai jo kuch aasmano mein hai aur jo kuch zameen mein hai. Beshak wahi gani (All-Sufficient/ free of all wants) o hameed (praiseworthy) hai
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور یقیناً اللہ بےنیاز اپنی ذات میں خود حمید ہے
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ، بیشک وہی غنی وحمید ہے۔ “
— Fi Zilal al-Qur'an
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے اور یقیناً اللہ وہی ہے بے نیاز تعریفوں واﻻ.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے بے شک اللہ ہی ہے جو بے نیاز ہے، تعریفوں والا ہے
— Maulana Wahiduddin Khan
اُسی کا ہے جو کچھ ہے آسمان اور زمین میں اور اللہ وہی ہے بے پروا تعریفوں والا
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ بے شک وہی غنی و حمید ہے۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں