سورۃ المؤمنون 23:22
وَعَلَيۡهَا وَعَلَى ٱلۡفُلۡكِ تُحۡمَلُونَ ﴿٢٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار ہوتے ہو
Unko tum khate ho aur unpar aur kashtiyon par sawaar bhi kiye jatey ho
اور ان (چوپایوں) پر اور کشتیوں پر بھی تم سوار کیے جاتے ہو
اور ان پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو “۔
اور ان پر اور کشتیوں پر تم سوار کرائے جاتے ہو.
اور تم ان پر اور کشتیوں پر سواری کرتے ہو
اور اُن پر اور کشتیوں پر لدے پھرتے ہو
اُن کو تم کھاتے ہو اور اُن پر اور کشتیوں پر سوار بھی کیے جاتے ہو۔