سورۃ المؤمنون 23:69
أَمۡ لَمۡ يَعۡرِفُواْ رَسُولَهُمۡ فَهُمۡ لَهُۥ مُنكِرُونَ ﴿٦٩﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
یا یہ اپنے پیغمبر کو جانتے پہنچانتے نہیں، اس وجہ سے ان کو نہیں مانتے
Ya yeh apne Rasool se kabhi ke waqif na thay ke (anjaana aadmi honay ke baais) ussey bidakte hain
کیا انہوں نے اپنے رسول ؑ کو پہچانا نہیں تو اس لیے وہ اس ؑ سے مغائرت محسوس کرتے ہیں
یا یہ اپنے رسول سے کبھی واقف نہ تھے کہ اس بد کتے ہیں ؟
یا انہوں نے اپنے پیغمبر کو پہچانا نہیں کہ اس کے منکر ہو رہے ہیں؟
یا انھوں نے اپنے رسول کو پہچانا نہیں اس وجہ سے وہ اس کو نہیں مانتے
یا پہچانا نہیں انہوں نے اپنے پیغام لانے والوں کو سو وہ اس کو اوپرا سمجھتے ہیں
یا یہ اپنے رسُول سے کبھی کے واقف نہ تھے کہ (اَن جانا آدمی ہو نے کے باعث)اُس سے بِدَکتے ہیں؟