quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:7

فَمَنِ ٱبۡتَغَىٰ وَرَآءَ ذَٰلِكَ فَأُوْلَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡعَادُونَ ﴿٧﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو ان کے سوا اوروں کے طالب ہوں وہ (خدا کی مقرر کی ہوئی حد سے) نکل جانے والے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Albatta jo uske alawa kuch aur chahein wahi zyadati karne waley hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
تو جو کوئی بھی اس کے علاوہ کچھ چاہے گا تو ایسے لوگ ہی حد سے بڑھنے والے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہ زیادتی کرنے والے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
جو اس کے سوا کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرجانے والے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
البتہ جو اس کے علاوہ چاہیں تو وہی لوگ زیادتی کرنے والے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
پھر جو کوئی ڈھونڈے اسکےسوا سو وہی ہیں حد سے بڑھنے والے
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
البتہ جو اُس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی زیادتی کرنے والے ہیں،
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں