سورۃ المؤمنون 23:73
وَإِنَّكَ لَتَدۡعُوهُمۡ إِلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ﴿٧٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور تم تو ان کو سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
Tu to unko seedhey raaste ki taraf bula raha hai
اور یقیناً آپ ﷺ انہیں سیدھے راستے کی طرف بلا رہے ہیں
تو ان سیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے
یقیناً آپ تو انہیں راه راست کی طرف بلا رہے ہیں.
اور یقیناً تم ان کو ایک سیدھے راستے کی طرف بلاتے ہو
اور تو تو بلاتا ہے ان کو سیدھی راہ پر
تُو تو ان کوسیدھے راستے کی طرف بلا رہا ہے