quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ المؤمنون 23:74

وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَٰطِ لَنَٰكِبُونَ ﴿٧٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں لاتے وہ رستے سے الگ ہو رہے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Magar jo log aakhirat ko nahin maante woh raah e raast se hat kar chalna chahte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور یقیناً جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ اس راستے سے انحراف کرتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ راہ راست سے ہٹ کر چلنا چاہتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
بےشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وه سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وہ راستہ سے ہٹ گئے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور جو لوگ نہیں مانتے آخرت کو راہ سے ٹیڑھے ہو گئے ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ راہِ راست سے ہٹ کر چلنا چاہتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں