سورۃ الفرقان 25:26
ٱلۡمُلۡكُ يَوۡمَئِذٍ ٱلۡحَقُّ لِلرَّحۡمَٰنِۚ وَكَانَ يَوۡمًا عَلَى ٱلۡكَٰفِرِينَ عَسِيرٗا ﴿٢٦﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس دن سچی بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور وہ دن کافروں پر (سخت) مشکل ہوگا
Us roz haqeeqi baadshahi sirf rehman ki hogi aur woh munkireen ke liye bada sakht din hoga
اس دن حقیقی بادشاہی صرف رحمن کی ہوگی اور وہ دن کافروں پر بہت کٹھن ہوگا
اس روز حقیقی بادشاہی صرف رحمٰن کی ہوگی اور وہ منکرین کے لیے بڑا سخت دن ہو گا
اس دن صحیح طور پر ملک صرف رحمٰن کا ہی ہوگا اور یہ دن کافروں پر بڑا بھاری ہوگا.
اس دن حقیقی بادشاہی صرف رحمن کی ہوگی اور وہ دن منکروں پر بڑا سخت ہوگا
بادشاہی اس دن سچی ہے رحمٰن کی اور ہے وہ دن منکروں پر مشکل
اُس روز حقیقی بادشاہی صرف رحمٰن کی ہوگی۔ اور وہ منکرین کے لیے بڑا سخت دن ہوگا