سورۃ الفرقان 25:64
وَٱلَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمۡ سُجَّدٗا وَقِيَٰمٗا ﴿٦٤﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں
Jo apne Rubb ke huzur sajde aur qayaam mein raatein guzarte hain
اور وہ لوگ راتیں بسر کرتے ہیں اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام کرتے ہوئے
جو اپنے رب کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں
اور جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں.
اور جو اپنے رب کے آگے سجدہ اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں
اور وہ لوگ جو رات کاٹتے ہیں اپنے رب کے آگے سجدہ میں اور کھڑے
جو اپنے ربّ کے حضور سجدے اور قیام میں راتیں گزارتے ہیں۔