quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الفرقان 25:69

يُضَٰعَفۡ لَهُ ٱلۡعَذَابُ يَوۡمَ ٱلۡقِيَٰمَةِ وَيَخۡلُدۡ فِيهِۦ مُهَانًا ﴿٦٩﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

قیامت کے دن اس کو دونا عذاب ہوگا اور ذلت وخواری سے ہمیشہ اس میں رہے گا
— Fatah Muhammad Jalandhari
Qayamat ke roz usko mukarrar azaab diya jayega aur isi mein woh hamesha zillat ke saath pada rahega
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
قیامت کے دن اس کا عذاب دو گنا کردیا جائے گا اور وہ اس میں رہے گا ہمیشہ ہمیش ذلیل ہو کر
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
قیامت کے روز اس کو مکرر عذاب دیا جائے گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلت کے ساتھ پڑا رہے گا
— Fi Zilal al-Qur'an
اسے قیامت کے دن دوہرا عذاب کیا جائے گا اور وه ذلت و خواری کے ساتھ ہمیشہ اسی میں رہے گا.
— Maulana Muhammad Junagarhi
قیامت کے دن اس کا عذاب بڑھتا چلا جائے گا اور وہ اس میں ہمیشہ ذلیل ہوکر رہے گا
— Maulana Wahiduddin Khan
دونا ہو گا اس کو عذب قیامت کےدن اور پڑا رہے گا اس میں خوار ہو کر
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
قیامت کے روز اُس کو مکرّرعذاب دیا جائے گا اور اسی میں وہ ہمیشہ ذلّت کے ساتھ پڑا رہے گا
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں