سورۃ الشعراء 26:102
فَلَوۡ أَنَّ لَنَا كَرَّةٗ فَنَكُونَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿١٠٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کاش ہمیں (دنیا میں) پھر جانا ہو تم ہم مومنوں میں ہوجائیں
Kaash humein ek dafa phir palatne ka mauqa mil jaye to hum momin hon”
تو اگر ہمیں ایک مرتبہ لوٹنا نصیب ہوجائے تو ہم مؤمن بن جائیں گے
کاش ہمیں ایک دفعہ پھر پلٹنے کا موقع مل جائے تو ہم مومن ہوں
اگر کاش کہ ہمیں ایک مرتبہ پھر جانا ملتا تو ہم پکے سچے مومن بن جاتے.
پس کاش ہم کو پھر واپس جانا ہو کہ ہم ایمان والوں میں سے بنیں
سو کسی طرح ہم کو پھر جانا ملے تو ہم ہوں ایمان والوں میں
کاش ہمیں ایک دفعہ پھر پلٹنے کا موقع مل جائے تو ہم مومن ہوں۔“