سورۃ الشعراء 26:170
فَنَجَّيۡنَٰهُ وَأَهۡلَهُۥٓ أَجۡمَعِينَ ﴿١٧٠﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
سو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
Aakhir e kaar humne usey aur uske sab ehal-o-ayaal ko bacha liya
تو ہم نے نجات دی اس ؑ کو بھی اور اس ؑ کے سب گھر والوں کو بھی
” آخر کار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا ،
پس ہم نے اسے اور اس کے متعلقین کو سب کو بچالیا.
پس ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو بچالیا
پھر بچا دیا ہم نے اسکو اور اس کے گھر والوں کو سب کو
آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا