سورۃ الشعراء 26:171
إِلَّا عَجُوزٗا فِي ٱلۡغَٰبِرِينَ ﴿١٧١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
مگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ گئی
Bajuz ek budiya ke jo peechey reh janey walon mein se thi
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں تھی
بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔ “
بجز ایک بڑھیا کے کہ وه پیچھے ره جانے والوں میں ہوگئی.
مگر ایک بڑھیا کہ وہ رہنے والوں میں رہ گئی
مگر ایک بڑھیا رہ گئ رہنے والوں میں
بجز ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔