سورۃ الشعراء 26:181
۞أَوۡفُواْ ٱلۡكَيۡلَ وَلَا تَكُونُواْ مِنَ ٱلۡمُخۡسِرِينَ ﴿١٨١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
(دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو
Paimane theek bharo (Give full measure) aur kisi ko ghaata (less) na do
پیمانوں کو پورا بھرا کرو اور خسارہ پہنچانے والوں میں سے مت ہوجاؤ
” ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو ۔
ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو.
تم لوگ پورا پورا ناپو اور نقصان دینے والوں میں سے نہ بنو
پورا بھر کر دو ماپ اور مت ہو نقصان دینے والے
پیمانے ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو