سورۃ الشعراء 26:187
فَأَسۡقِطۡ عَلَيۡنَا كِسَفٗا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿١٨٧﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور اگر سچے ہو تو ہم پر آسمان سے ایک ٹکڑا لا کر گراؤ
Agar tu saccha hai to humpar aasmaan ka koi tukda gira de”
تو گرا دو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا اگر تم سچے ہو
” اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے
اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے تو ہم پر آسمان کے ٹکڑے گرادے.
پس ہمارے اوپر آسمان سے کوئی ٹکڑا گراؤ اگر تم سچے ہو
سو گرا دے ہم پر کوئی ٹکڑا آسمان کا اگر تو سچا ہے
اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے"