سورۃ الشعراء 26:188
قَالَ رَبِّيٓ أَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُونَ ﴿١٨٨﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
شعیب نے کہا کہ جو کام تم کرتے ہو میرا پروردگار اس سے خوب واقف ہے
Shoaib ne kaha “ mera Rubb jaanta hai jo kuch tum kar rahey ho”
اس ؑ نے جواب دیا کہ میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو
” شعیب (علیہ السلام) نے کہا ” میرا رب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو۔ “
کہاکہ میرا رب خوب جاننے واﻻ ہے جو کچھ تم کر رہے ہو.
شعیب نے کہا میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو
کہا میرا رب خوب جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو
شعیبؑ نے کہا”میرا ربّ جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو۔“