سورۃ الشعراء 26:203
فَيَقُولُواْ هَلۡ نَحۡنُ مُنظَرُونَ ﴿٢٠٣﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اس وقت کہیں گے کیا ہمیں ملہت ملے گی؟
Us waqt kehte hain “ke kya ab humein kuch mohalat mil sakti hai?”
(اس وقت) یہ کہیں گے کہ کیا ہمیں مہلت مل سکتی ہے
اس وقت وہ کہتے ہیں کہ ” کیا اب ہمیں کچھ مہلت مل سکتی ہے ؟ “
اس وقت کہیں گے کہ کیا ہمیں کچھ مہلت دی جائے گی؟
پھر وہ کہیں گے کہ کیا ہم کو کچھ مہلت مل سکتی ہے
پھر کہنے لگیں کچھ بھی ہم کو فرصت ملے گی
اُس وقت وہ کہتے ہیں کہ”کیا اب ہمیں کچھ مہلت مِل سکتی ہے؟“