سورۃ الشعراء 26:202
فَيَأۡتِيَهُم بَغۡتَةٗ وَهُمۡ لَا يَشۡعُرُونَ ﴿٢٠٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
وہ ان پر ناگہاں آ واقع ہوگا اور انہیں خبر بھی نہ ہوگی
Phir jab woh be-khabari mein unpar aa padta hai
تو وہ ان پر اچانک آجائے گا اور انہیں گمان بھی نہیں ہوگا
” پھر جب وہ بیخبر ی میں ان پر آپڑتا ہے
پس وه عذاب ان کو ناگہاں آجائے گا انہیں اس کا شعور بھی نہ ہو گا.
پس وہ ان پر اچانک آجائے گا اور ان کو خبر بھی نہ ہوگی
پھر آئے ان پر اچانک اور انکو خبر بھی نہ ہو
پھر جب وہ بے خبری میں ان پر آ پڑتا ہے