quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:211

وَمَا يَنۢبَغِي لَهُمۡ وَمَا يَسۡتَطِيعُونَ ﴿٢١١﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

یہ کام نہ تو ان کو سزاوار ہے اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Na yeh kaam unko sajta hai, aur na woh aisa kar hi sakte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور نہ تو ایسا کرنا ان کے لائق ہے اور نہ ہی وہ اس کی استطاعت رکھتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
نہ یہ کام ان کو سجتا ہے ، اور نہ وہ ایسا کر ہی سکتے ہیں
— Fi Zilal al-Qur'an
نہ وه اس کے قابل ہیں، نہ انہیں اس کی طاقت ہے.
— Maulana Muhammad Junagarhi
نہ یہ ان کے ليے لائق ہے اور نہ وہ ایسا کرسکتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور نہ ان سے بن آئے اور نہ وہ کر سکیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
نہ یہ کام ان کو سجتا ہے ، اور نہ وہ ایسا کر ہی سکتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

اس آیت والے موضوعات

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں