سورۃ الشعراء 26:215
وَٱخۡفِضۡ جَنَاحَكَ لِمَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلۡمُؤۡمِنِينَ ﴿٢١٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
اور جو مومن تمہارے پیرو ہوگئے ہیں ان سے متواضع پیش آؤ
Aur iman laney walon mein se jo log tumhari pairwi ikhtiyar karein unke saath tawazo (humble/kindness) se pesh aao
اور اپنے بازو جھکا کر رکھیں ان کے لیے جو آپ ﷺ کے پیروکار ہیں مؤمنین میں سے
اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں۔
اس کے ساتھ فروتنی سے پیش آ، جو بھی ایمان ﻻنے واﻻ ہو کر تیری تابعداری کرے.
اور ان لوگوں کے ليے اپنے بازو جھکائے رکھو جو مومنین میں داخل ہوکر تمھاری پیروی کریں
اور اپنے بازو نیچے رکھ انکے واسطے جو تیرے ساتھ ہیں ایمان والے
اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ