quranmقرآن ریڈر میں کھولیں

سورۃ الشعراء 26:224

وَٱلشُّعَرَآءُ يَتَّبِعُهُمُ ٱلۡغَاوُۥنَ ﴿٢٢٤﴾

سنیں (مشاری العفاسی)

تراجم

اور شاعروں کی پیروی گمراہ لوگ کیا کرتے ہیں
— Fatah Muhammad Jalandhari
Rahey shuaraa (poets), to unke peechey behke huey log chala karte hain
— Abul Ala Maududi(Roman Urdu)
اور شعراء کی پیروی تو گمراہ لوگ کرتے ہیں
— Bayan-ul-Quran (Dr. Israr Ahmad)
” رہے شعراء تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے تھے
— Fi Zilal al-Qur'an
شاعروں کی پیروی وه کرتے ہیں جو بہکے ہوئے ہوں.
— Maulana Muhammad Junagarhi
اور شاعروں کے پیچھے بے راہ لوگ چلتے ہیں
— Maulana Wahiduddin Khan
اور شاعروں کی بات پر چلیں وہی جو بے راہ ہیں
— Shaykh al-Hind Mahmud al-Hasan(with Tafsir E Usmani)
رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں۔
— Tafheem e Qur'an - Syed Abu Ali Maududi

قرآن ریڈر میں کھولیں پوری سورۃ پڑھیں