سورۃ الشعراء 26:225
أَلَمۡ تَرَ أَنَّهُمۡ فِي كُلِّ وَادٖ يَهِيمُونَ ﴿٢٢٥﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر وادی میں سر مارتے پھرتے ہیں
Kya tum dekhte nahin ho ke woh har waadi (valley) mein bhatakte hain
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں سرگرداں رہتے ہیں
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ شاعر ایک ایک بیابان میں سر ٹکراتے پھرتے ہیں.
کیا تم نہیں دیکھتے کہ وہ ہروادی میں بھٹکتے ہیں
تو نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر میدان میں سر مارے پھرتے ہیں
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں