سورۃ الشعراء 26:32
فَأَلۡقَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ ثُعۡبَانٞ مُّبِينٞ ﴿٣٢﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
پس انہوں نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ اسی وقت صریح اژدہا بن گئی
(Uski zubaan se yeh baat nikalte hi) Moosa ne apna asa (staff) phenka aur yakayak woh ek sareeh azdha (serpant/snake) tha
چناچہ موسیٰ ؑ نے اپنا عصا ڈال دیا تو اچانک وہ ایک صریح اژدھا بن گیا
اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی) موسیٰ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اژدھا تھا
آپ نے (اسی وقت) اپنی ﻻٹھی ڈال دی جو اچانک کھلم کھلا (زبردست) اﮊدہا بن گئی.
پھر موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا تو یکایک وہ ایک كھلا هوا اژدھا تھا
پھر ڈال دیا اپنا عصا سو اسی وقت وہ اژدھا ہو گیا صریح
(اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی)موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اژدہا تھا۔