سورۃ الشعراء 26:31
قَالَ فَأۡتِ بِهِۦٓ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّـٰدِقِينَ ﴿٣١﴾
سنیں (مشاری العفاسی)
تراجم
فرعون نے کہا اگر سچے ہو تو اسے لاؤ (دکھاؤ)
Firoun ne kaha “Accha to le aa agar tu saccha hai”
وہ بولا : تو اسے پیش کرو اگر تم سچے ہو
’ فرعون نے کہا ” اچھا تو لے آ، اگر تو سچا ہے
فرعون نے کہا اگر تو سچوں میں سے ہے تو اسے پیش کر.
فرعون نے کہا پھر اس کو پیش کرو اگر تم سچے ہو
بولا تو وہ چیز لا اگر تو سچ کہتا ہے
فرعون نے کہا”اچھا تو لے آ اگر تُو سچا ہے۔ “